اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو یہ ایک ہدف ہے، اسے پورا کرنے کا چیلنج قبول کریں۔ کسی بھی چیلنج میں ایک حتمی وقت یا تاریخ ہوتی ہے۔ اس چیلنج میں وقت کی قید نہیں۔ البتہ رقم کی قید ہے۔جو بھی یہ چیلنج پورا کرتا ہے وہ پاکستان میں کہیں بھی کچھ بھی کر سکتا ہے-اس کی کچھ شرائط بحرحال ہیں اور وہ یہ ہیں کہ کسی سے ادھار نہیں لینے۔ کوئی کمیٹی وغیرہ نہیں ڈالنی کوئی ناجائز طریقہ اختیار نہیں کرناخود کمانے ہیں، چاہے ایک مہینے میں کما لیں یا پانچ سالوں میں۔ خود کمانے ہیں، چاہے ایک مہینے میں کما لیں یا پانچ سالوں میں۔ آپ کے پاس مکمل پانچ لاکھ موجود ہونے چاہئیں ۔ صرف کمانے کی شرط نہیں ہے، پاس ہونے کی شرط بھی ہے۔ صرف کمانے کی شرط نہیں ہے، پاس ہونے کی شرط بھی ہے۔ آپ میں سے جو بھی یہ کرتا ہے، جتنی جلدی کرتا ہے وہ کامیابی کے اتنے ہی قریب ہے۔ زور مکمل کرنے پر ہے۔ اگر آپ کے پاس پہلے سے ہیں تو آپ اس کھیل میں شامل نہیں ہیں کیوں ؟ اس کی ایک خاص وجہ ہے اور وہ وجہ آپ کو اس چیلنج کو پورا کرنے کے دوران علم ہو جائے گی۔
اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو یہ ایک ہدف ہے،
اسے پورا کرنے کا چیلنج قبول کریں۔ کسی بھی چیلنج میں ایک حتمی وقت یا تاریخ ہوتی ہے۔ اس چیلنج میں وقت کی قید نہیں۔ البتہ رقم کی قید ہے۔
وقت کی قید نہیں۔ البتہ رقم کی قید ہے۔ج
و بھی یہ چیلنج پورا کرتا ہے وہ پاکستان میں کہیں بھی کچھ بھی کر سکتا ہے-اس کی کچھ شرائط بحرحال ہیں اور وہ یہ ہیں کہ کسی سے ادھار نہیں لینے۔ کوئی کمیٹی وغیرہ نہیں ڈالنی کوئی ناجائز طریقہ اختیار نہیں کرناخود کمانے ہیں، چاہے ایک مہینے میں کما لیں یا پانچ سالوں میں۔ خود کمانے ہیں، چاہے ایک مہینے میں کما لیں یا پانچ سالوں میں۔ آپ کے پاس مکمل پانچ لاکھ موجود ہونے چاہئیں ۔ صرف کمانے کی شرط نہ
یں ہے، پاس ہونے کی شرط بھی ہے۔ صرف کمانے کی شرط نہیں ہے، پاس ہونے کی شرط بھی ہے۔ آپ میں سے جو بھی یہ کرتا ہے، جتنی جلدی کرتا ہے وہ کامیابی کے اتنے ہی قریب ہے۔ زور مکمل کرنے پر ہے۔ اگر آپ کے پاس پہلے سے ہیں تو آپ اس کھیل میں شامل نہیں ہیں کیوں ؟ اس کی ایک خاص وجہ ہے اور وہ وجہ آپ کو اس چیلنج کو پورا کرنے کے دوران علم ہو جائے گی۔
پانچ لاکھ روپے کمانے کا چیلنج
- Admin
- نومبر 2, 2024
- پڑھنے کا وقت 5 منٹ
🔥 32
- Admin
- نومبر 2, 2024